حوزہ نیوز ایجنسیl
آج:
جمعہ:۱۴ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۵،جون۲۰۲۱
عطر قرآن:
َلَمَّاۤ اَنۡ جَآءَتۡ رُسُلُـنَا لُوۡطًا سِىۡٓءَ بِهِمۡ وَضَاقَ بِهِمۡ ذَرۡعًا وَّقَالُوۡا لَا تَخَفۡ وَلَا تَحۡزَنۡۖ اِنَّا مُنَجُّوۡكَ وَاَهۡلَكَ اِلَّا امۡرَاَتَكَ كَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِيۡنَ﴿سورۃ 29 - العنكبوت - آیت 33﴾پھر جب ہمارے فرستادے لوطؑ کے پاس پہنچے تو ان کی آمد پر وہ سخت پریشان اور دل تنگ ہوا اُنہوں نے کہا "نہ ڈرو اور نہ رنج کرو ہم تمہیں اور تمہارے گھر والوں کو بچا لیں گے، سوائے تمہاری بیوی کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہے۔
عطر حدیث:
قال الامام الحسين عليه السلام:مِنْ دَلاَئِلِ الْعَالِمِ إِنْتقَادَةً لِحَدِيثِهِ وَ عِلْمُهُ بِحَقَائِقِ فُنُونِ اَلنَّظَرِ؛عالم کی ایک نشانی یہ ہے کہ وہ اپنے بیان پر خود ہی تنقید کرتا ہے اور مختلف نظریات اور آراء سے آگاہ ہے۔ (یعنی مطالعہ کرتا ہے اور اپنی بات کو آخری بات نہیں سمجھتا اور لوگوں کی تنقید کو اہمیت دیتا اور ان کی رائے معلوم کرتا اور سنتا ہے۔(بحارالانوار،ج78،ص119)
منسوب دن:
صاحب العصر و الزمان حضرت حجة بن الحسن العسكري عليهما السّلام
اذکار:
- اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ (100 مرتبه)
- یا ذاالجلال و الاکرام (1000 مرتبه)
- یا نور (256 مرتبه)
رونما واقعات:
……
درپیش مناسبتیں:
▪️15 روز تا شهادت امام جواد علیه السلام
▪️22 روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
▪️24 روز تا روز عرفه
▪️25 روز تا عید سعید قربان
▪️30 روز تا ولادت امام هادی علیه السلام
الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖